قائداعظم کی گیارہ اگست کی تقریر جسے مقتدر قوتوں نے روک دیا تھا .

محمد علی جناح: جب بانیِ پاکستان کی اقلیتوں کے حوالے سے تقریر سینسر کرنے کی کوشش ناکام ہوئی بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے اپنی سیاسی اور پارلیمانی زندگی میں بلاشبہ سینکڑوں تقاریر کی ہوں گی مگر جو شہرت اُن کی 11 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں […]