قائد عوام، عوام کے درمیان
(ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق میں نے تین چار مرتبہ لکھا ہے۔ مگر یہ ذاتی یادداشت مجھے اور میرے پڑھنے والوں کو زیادہ بھاتی ہے) وہ 1976 ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتاروڈ سے ننھیالی گائوں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آجانے والے سیلاب […]