قائمہ کمیٹی اطلاعات نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کا معاملہ اٹھا دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس 22 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے […]