قاضی فائز عیسی بغیر پروٹوکول کے پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچے، چھتری بھی خود پکڑی

لاہور: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ جج کو اللہ کی ذات اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے۔ قاضی فائز عیسی بغیر پروٹوکول کے پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچے اور بارش سے بچنے کیلئے چھتری بھی خود پکڑ رکھی تھی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور ہائیکورٹ بار میں عدلیہ کے […]