قانون کی بالادستی : پاکستان دنیا کے 139 ملکوں میں سے 130ویں نمبر پر
ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لاء کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قانون کی حکمرانی کے حوالے سے دنیا کے 139 ملکوں میں سے 130ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لاء انڈیکس کی رپورٹ برائے 2021 کے مطابق پاکستان 0.39 اسکور کے ساتھ بد ترین ممالک میں شامل ہے۔ […]