قانون کی جنگ جیتنے تک ملک میں جمہوریت اور خوشحالی نہیں آسکتی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ وہ جب تک زندہ ہیں انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے، یہ جنگ جیتے بغیر صحیح جمہوریت اور خوشحالی نہیں آسکتی۔ اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں […]