امریکی وفدکا دورہ پاکستان، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا عزم
امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ دورہ پاکستان پر آئی امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں جہاں انہوں نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات […]