قسطوں میں قتل ہونے والے صحافی

پہلے کسی نے ٹویٹ کی، کچھ دیر بعدٹی وی پر خبر چلی اور پھر تفصیلات آنا شروع ہوئیں ۔ ایک ’نجی‘ چینل کی رپورٹر صدف نعیم ’کنٹینر‘ تلے آکر جاںبحق ہوگئیں ، وہ لانگ مارچ کی رپورٹنگ کر رہی تھیں ، اِس دوران انہوں نے کنٹینر پر چڑھنے کی کوشش کی، ہجوم میں اُن کا […]