قصور سے اغوا کیا گیا 2 سالہ بچہ 9 گھنٹے میں لاہور سے بازیاب
قصور سے اغوا بچہ لاہور سے بازیاب، خاتون نے 500 روپے میں فروخت کا اعتراف کر لیا۔ قصور سے اغوا کیا گیا 2 سال کا بچہ 9 گھنٹے میں لاہور سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس نے بچے کے اغوا میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا جس نے بردہ فروش خاتون نے بچے کو صرف 500 […]