العُدید ائر بیس: امریکی کا منفرد فوجی اڈّہ جس کا خرچا میزبان ملک قطر خود اُٹھاتا ہے!

مشرقِ وسطیٰ جیسے خطے میں، جہاں رسمی اتحادی تعلقات اور خطرناک سیاسی دشمنیاں بیک وقت موجود ہیں، قطر نے امریکہ کے ساتھ ایک غیرمعمولی دفاعی شراکت قائم کر رکھی ہے، جو کسی باقاعدہ باہمی دفاعی معاہدے (Mutual Defense Pact) کے بغیر وجود رکھتی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، اس تعلق کی بنیاد العدید فضائی اڈہ […]