قلمی بونے کی سرگزشت
میں ایک قلمی بونا ہوں، رتبے کا بھی چھوٹا اور معیار میں بھی چھوٹا۔ بونوں کی بستی میں رہتا ہوں چار دہائیوں سے قلم کی نوکری کر رہا ہوں اس پیشے میں آتے ہی قبول دیو سے پالا پڑ گیا جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا تھا سنسر شپ نافذ تھی اس شعبے میں داخل […]