قومی اسمبلی اجلاس: رحیم یار خان مندر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی نے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ علی محمد خان کا ایوان […]