قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیر متعلقہ شخص ایوان میں داخل ہوگیا
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیر متعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔ پینل آف چیئر امجد نیازی نے سکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی کہ چیک کیا جائےکہ یہ آدمی کون ہے۔پینل آف چیئر نے حکم دیا کہ سکیورٹی اس شخص کو ہال سے باہر پھینک دے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رکن آغا […]