قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا نیب ترمیمی ایکٹ کا گزٹڈ نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: نیب ترمیمی بل، ایکٹ 2022ء کی شکل اختیار کرگیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نیب ترمیمی ایکٹ کا گزٹڈ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکٹ میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کا طریقہ کار وضع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ پر ڈپٹی چیئرمین قائم مقام سربراہ ہوں گے، […]