قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں 4 ماہ کی توسیع کی قرار داد پیش

قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس میں 4 ماہ کی توسیع کی قرار داد پیش کردی۔ کورم پورا نہ ہونے کے باجود قرار داد پیش کرنے پر اپوزیشن نے شور شرابا کیا، ایوان میں مسلم لیگ ن کے رکن کھیل داس کوہستانی اور […]