قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، ٹیکس معاملات، ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگی کو نیب کے دائرہ اختیار سے نکال دیا گیا، پرانا چیئرمین دوبارہ تعینات نہیں ہوسکے گا، نیب گرفتاری سے قبل مناسب ثبوت فراہم کرنے اور 24 گھنٹے میں ملزم کی عدالت میں پیشی کا […]