قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرا اجلاس یکم جولائی کو سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے جب کہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا […]