قومی اسمبلی نے فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا

ایوان زیریں (قومی اسمبلی) نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کیلئے ارکان میں شامل ہوگئے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی […]