قومی اسمبلی کا اجلاس : 21 کے بجائے 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ خیال رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم […]