قومی سلامتی کے مشیر نے بھی اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقات کی تردید کردی

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بھی اسرائیلی حکام سے ملاقات کی تردید کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں معید یوسف نے کہا کہ پتاچلا ہےکہ ایک بڑی سیاسی جماعت کی جانب سے کہا گیا کہ میں خفیہ طور پر اسرائیلی حکام سے ملا ، یہ بہت مایوس کن ہے۔ انہوں نے […]