قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ قومی شاعر کے یومِ پیدائش کی مناسب سے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی […]