قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام مشاورتی سیشنز کا انعقاد
کراچی : 22 دسمبر 2021: قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (NCHR) نےاپنے چارسالہ سٹریٹجک پلان کیلئے ملک گیر مشاورت شروع کردی ہے ۔ اس مشاورتی عمل کیلئے کمیشن کو یورپی یونین کے اعانت شدہ حقوق پاکستان (HeP) پراجیکٹ کا اشتراک و تعاون حاصل ہے ۔ کراچی میں منعقدہ دو مشاورتی سیشنز میں سول سوسائٹی اور […]