قوم تیار ہو جائے، وزیراعظم آج دل کی بات قوم کے سامنے رکھیں گے : وزیر خارجہ
جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ وہ آج قوم سے بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں، قوم تیار ہو جائے وزیراعظم آج دل کی بات […]