قوم وسائل کی کمی سے نہیں چوری سے غریب ہوتی ہے : وزیراعظم

بہاولپور: وزیراعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک چور، مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کےلیے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، عدالت سے کہہ رہے ہیں کہ اسے ایک اور موقع دینا چاہیے، سپریم کورٹ بار اگلی پٹیشن […]