قیام پاکستان سے ابتک ملک کیلئے مسیحیوں کی خدمات غیرمعمولی ہیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کرسمس پرپیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں مسلح افواج اور ملک بھرمیں مسیحی کمیونٹی کومبارکباد دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سےاب تک […]