لائبریری سے لی گئی کتاب 75 سال بعد واپس کردی گئی
نیو جرسی: امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک لائبریری سے کتاب حاصل کرنے والے شخص نے 75 سال بعد کتاب واپس جمع کرادی۔ جرسی سٹی فری پبلک لائبریری کا کہنا تھا کہ 89 سالہ بوب جیبلونسکی نے جیمز جے فیرس ہائی اسکول کی برانچ سے 1947ء سے مصنف اوڈن روڈولف کی کتاب ہٹلر کا اجراء […]