لائبہ احسان: فوڈ ٹیکنالوجی میں نمایاں کامیابی، 3.99 سی جی پی اے کے ساتھ گولڈ میڈلسٹ

لائبہ احسان شعبۂ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے وابستہ ایک باصلاحیت، محنتی اور نمایاں تعلیمی کارکردگی کی حامل محققہ ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ہری پور سے بی ایس سی (آنرز) فوڈ ٹیکنالوجی 2024ء میں مکمل کیا، جہاں انہوں نے شاندار تعلیمی قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی اور 4.00 میں سے […]