ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ

ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ، امریکی شہری نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 کچی لال مرچیں کھا کر گنیز ریکارڈ کی کتاب میں اپنا […]