لاپتا آبدوزکی تلاش جاری ، کینیڈین طیارے نے سمندرمیں آوازوں کا پتہ لگا لیا

اوٹاوا: بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے نے بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پرآوازوں کی نشاندہی کی ہے۔ زیر آب آبدوز کی تلاش کے لیے استعمال ہونے والے آلات نے آوازوں کا […]