بیک وقت درجنوں خواتین کو جال میں پھنساکر لاکھوں ڈالرز بٹورنے والا چینی شہری گرفتار

آپ نے محبت کے نام پر فراڈ تو بہت دیکھے اور سنے ہوں گے لیکن ایک ساتھ درجنوں محبتیں اور اس کے ذریعے لاکھوں ڈالرز کا فراڈ یقیناً آپ کو بھی دنگ کردےگا۔ چینی میڈیا نےحال ہی میں ایک ایسے اوباش چینی شخص کی کہانی کو رپورٹ کیا ہے جس نے ایک ساتھ درجنوں خواتین […]