لاہور، جو ایک محبوب تھا

محبوب کو اپنی آنکھوں کے سامنے سِسک سِسک کر مرتے ہوئے دیکھنا کیسا ہوگا؟ کسی نے اگر یہ منظر دیکھنا ہو تو لاہور آ جائے، وہ جو ایک شہر تھا، اُس کا دم گھُٹ رہا ہے، وہ موت کے منہ میں جا رہا ہے اور ہم بے بسی سے ایک دوسرے کا منہ تک رہے […]