لاہور: بائیس سالہ نوجوان لڑکی نے محبت کی خاطرمعذورنوجوان سے شادی کرلی

لاہور: بائیس سالہ نوجوان لڑکی نے محبت کی خاطرمعذورنوجوان سے شادی کرلی۔ دن رات شوہرکی خدمت اوردیکھ بھال کے ساتھ ساتھ گھرکاچولہاجلانے کے لئے کپڑوں کی سلائی کرتی ہیں،شوہرکاسہارابننے والی صائمہ رئیس کوامیدہے کہ ان کے شوہرایک دن پھرسے اپنے پاؤں پرکھڑے ہوسکیں اوران کے گھرکی خوشیاں لوٹ آئیں گی۔ صائمہ رئیس کاتعلق پنجاب کے […]