لاہور: تیسری کلاس کی طالبہ سے اسکول میں مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

لاہور میں فیروزپور روڈ پر نجی اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تیسری کلاس کی بچی سے 22 جون کو زیادتی کا واقعہ پیش آیا، طبی ملاحظے کے بعد نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا […]