لاہور : سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: گلبرگ کے علاقے سے سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئر پرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو لاہور میں گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ سارہ احمد کے مطابق بچی […]