لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع
لاہور میں دو روز قبل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کروایا گیا۔ […]