لاہور عالمی سیاحتی مرکز بن گیا، ای سی او ٹورازم کیپیٹل 2027ء کا اعزاز حاصل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے میگنیفیسںٹ پنجاب ویژن کے تحت پاکستان کے لیے عالمی سطح پر تاریخی پذیرائی، لاہور نے باضابطہ طور پر 2027ء کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیاحتی دارالحکومت کا باوقار اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس اعزاز کے بعد پنجاب علاقائی سیاحتی تعاون اور بین الاقوامی ثقافتی […]