لاہور فضائی آلودگی: اسموگ نمونیا کی شرح میں تین سے چار گنا اضافہ

لاہور میں دن بدن فضائی آلودگی میں اضافے سے بچے بھی متاثر ہورہے ہیں۔ شہر میں اسموگ کی وجہ سے بچوں میں دمہ، الرجی، سانس، آنکھوں کی بیماریوں اور نمونیے کی شکایت بڑھ گئی۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے نمونیا کی شرح میں تین سے چار گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ […]