لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 516 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں کراچی کا چھٹا نمبر ہے جس کی فضا آج بھی آلودہ ہے اور پرٹیکیولیٹ […]