لاہور میں ایک ہی محلے کی 4 بچیاں ایک ساتھ لاپتا

لاہور میں تھانہ ہنجروال کے محلہ نمبرداراں سے 4 بچیاں لاپتا ہو گئیں۔ پولیس نے لاپتا بچیوں کے لیے اغواکا مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کے اغواکا مقدمہ عرفان نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق عرفان کی […]