لاہور میں ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے چلا گیا
لاہور: ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے معطل کر دیا۔ کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار چلا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی نے […]