لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق

لاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ […]