لاہور واقعہ: خاتون کے جسم پر خراشوں اور نیل کے نشانات پائے گئے، میڈیکل مکمل
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل نواز شریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا جس میں خاتون کے جسم پر سوزش اور خراشوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خاتون کے کان، پاؤں، […]