لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا : پولیس
لاہور: پولیس کا کہناہےکہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے بتایا کہ کیس میں اب تک 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے جس میں 100سے زائد افراد کو ابتدائی تفتیش کے لیے تحویل […]