لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 کو بھی غیر قانونی اورآئین سے متصادم قرار دیا […]