لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت کردی

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر فیصلہ دیا۔ عدالت نے نکاح نامے میں اشیا کی تفصیل کےکالم 16 کو حق مہر کے کالم 13 کا حصہ […]