لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی منظوری کے بعد ضلعی عدلیہ کے ججوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ضلعی عدلیہ کے ججز سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال سے گریز کریں، […]