ضمانت منسوخی کیس، مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکیلیے نیب نے مہلت مانگ لی
ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]