بیوی کے قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والا شوہر بری

لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے شوہر کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم کی اپیل پر 19 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم تنویر نے مؤقف اختیار […]

ضمانت منسوخی کیس، مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکیلیے نیب نے مہلت مانگ لی

ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]