لاہور:سفید گاڑی کا سفر المناک انجام تک کیسے پہنچا؟

لاہور میں ہربنس پورہ کنال روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 راہ گیر اور 3 کار سوار جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سفید رنگ […]

4 ماہ کے مغوی بچے کی گمشدگی کا ڈرامائی اختتام

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا 4 ماہ کے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا جبکہ خاتون اور ایک شخص گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب اغواء کاروں کی گاڑی روک کر بچے کو بازیاب کروایا گیا ہے۔ […]

لاہور: ایک واقعہ، کئی سوالات معاملہ سنگین ہو گیا

لاہور میں پولیس کی مبینہ حراست میں جاں بحق دونوں خواتین کی لاشیں پاکپتن پہنچا دی گئیں۔ جاں بحق دونوں خواتین نند بھاوج اور پاکپتن کی بستی غوث نگر کی رہائشی تھیں، دونوں خواتین کو قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، اس دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ […]

سود خوروں کے خلاف بڑا فیصلہ

لاہور میں سود خوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس نے کمر کس لی۔ دھمکیوں، بلیک میلنگ اور ہراسانی میں ملوث سود خوروں کے خلاف بلاامتیاز مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری ہو گئے۔ لاہور پولیس نے غریب اور نادار شہریوں کی مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ […]

لاہور کے پراسرار اموات کیس کا معمہ حل

لاہور کی نجی سوسائٹی میں امریکن نیشنل خاتون کی 3 بچوں کے ہمراہ پرسرار حالات میں موت کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرانزک رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ خاتون نے ہی اپنے 3 بچوں کو زہر دے کر خودکشی […]

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ریسکیو حکام کے مطابق باغبانپورہ سکھ نہر کے قریب مکان کی چھت گرانے سے ملبے تلے دب کر 10 افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے […]

یادِ میرزا ادیبؔ: افسانے اور ڈرامے کا درخشاں ستارہ

اردو ادب کی دنیا کئی روشن ستاروں سے جگمگا رہی ہے، مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنے عہد کے ادبی منظرنامے پر چھائی رہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک روشن مثال بن گئیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت میرزا ادیبؔ کی ہے، جنہوں نے افسانے اور ڈرامے جیسے نازک […]

سنا ہے کل رات مر گیا وہ

انبالہ کی ایک حویلی سے لاہور کے پرانے انارکلی کے ایک بوسیدہ گھر تک کا سفر کتنا مشکل ہو گا؟. والد صاحب سید محمد سلطان کاظمی تو فوج میں صوبیدار تھے اور ان کی شریک حیات یعنی ناصر کاظمی کی ماں ایک تعلیم یافتہ خاتون اور انبالہ کے مشن گرلز اسکول میں استاد تھیں۔ خاک […]