لندن میں خطرہ ہے تو نوازشریف پاکستان آئیں اچھی دیکھ بھال کریں گے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیراعظم کو لندن میں خطرات کے پیش نظر پاکستان آنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں حزب مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے ہی وزن تلے دب چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]